☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 19442
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 19442
٢٠٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد عن حجاج عن (ابن) (١) أبي نجيح عن مجاهد قال: أن تقول: أنا حامل، وليست بحامل، أو تقول: أنا حائل، وليست بحائل.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یَحِلُّ لَہُنَّ أَنْ یَکْتُمْنَ مَا خَلَقَ اللَّہُ فِی أَرْحَامِہِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ عورت یہ کہے کہ میں حاملہ ہوں حالانکہ وہ حاملہ نہ ہو۔ یا وہ یہ کہے کہ میں حائل ہونے والی ہوں حالانکہ وہ حائل ہونے والی نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20228، ترقيم محمد عوامة 19442)
الحديث السابق → (19441) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (19443)