بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
كِتَاب الْأَشْرِبَةِ
کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
Sunan Abi Dawud
Home کتب سنن ابو داؤد کتاب: مشروبات سے متعلق احکام و مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
باب: شراب کی حرمت کا بیان۔
باب فِي تَحْرِيمِ الْخَمْرِ
3669 – 3673
2
باب: آدمی شراب بنانے کے لیے انگور نچوڑے اس پر وارد وعید کا بیان۔
باب الْعِنَبِ يُعْصَرُ لِلْخَمْرِ
3674
3
باب: شراب کا سرکہ بنانا کیسا ہے؟
باب مَا جَاءَ فِي الْخَمْرِ تُخَلَّلُ
3675
4
باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟
باب الْخَمْرِ مِمَّا هُوَ
3676 – 3678
5
باب: نشہ لانے والی چیزوں سے ممانعت کا بیان۔
باب النَّهْىِ عَنِ الْمُسْكِرِ
3679 – 3687
6
باب: داذی سے تیار ہونے والی شراب کے حکم کا بیان۔
باب فِي الدَّاذِيِّ
3688 – 3689
7
باب: شراب میں استعمال ہونے والے برتنوں کا بیان۔
باب فِي الأَوْعِيَةِ
3690 – 3702
8
باب: کشمش اور کھجور کو یا کچی اور پکی کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے کی ممانعت کا بیان۔
باب فِي الْخَلِيطَيْنِ
3703 – 3708
9
باب: کچی کھجور سے نبیذ بنانا کیسا ہے؟
باب فِي نَبِيذِ الْبُسْرِ
3709
10
باب: نبیذ کا وصف کہ وہ کب تک پی جائے۔
باب فِي صِفَةِ النَّبِيذِ
3710 – 3713
11
باب: شہد کا شربت پینے کا بیان۔
باب فِي شَرَابِ الْعَسَلِ
3714 – 3715
12
باب: جب نبیذ میں تیزی پیدا ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
باب فِي النَّبِيذِ إِذَا غَلِيَ
3716
13
باب: کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟
باب فِي الشُّرْبِ قَائِمًا
3717 – 3718
14
باب: مشک کے منہ سے پینا منع ہے۔
باب الشَّرَابِ مِنْ فِي السِّقَاءِ
3719
15
باب: مشک کا منہ موڑ کر اس میں سے پینا منع ہے۔
باب فِي اخْتِنَاثِ الأَسْقِيَةِ
3720 – 3721
16
باب: پیالہ میں ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے کا بیان۔
باب فِي الشُّرْبِ مِنْ ثُلْمَةِ الْقَدَحِ
3722
17
باب: سونے اور چاندی کے برتن میں کھانا پینا منع ہے۔
باب فِي الشُّرْبِ فِي آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ
3723
18
باب: نہر سے منہ لگا کر پینے کا بیان۔
باب فِي الْكَرْعِ
3724
19
باب: جو شخص قوم کا ساقی ہو وہ کب پئے؟
باب فِي السَّاقِي مَتَى يَشْرَبُ
3725 – 3727
20
باب: پانی کے برتن میں پھونک مارنا اور سانس لینا منع ہے۔
باب فِي النَّفْخِ فِي الشَّرَابِ وَالتَّنَفُّسِ فِيهِ
3728 – 3729
21
باب: دودھ پی کر کیا دعا پڑھے؟
باب مَا يَقُولُ إِذَا شَرِبَ اللَّبَنَ
3730
22
باب: برتن ڈھک کر رکھنے کا بیان۔
باب فِي إِيكَاءِ الآنِيَةِ
3731 – 3735