☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(التعشير) في المصحف
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب فضائل القرآن← (التعشير) في المصحف
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 30868 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي حصين عن يحيى عن مسروق عن عبد اللَّه أنه كره (التعشير) (١) في المصحف (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ مصحف میں اعشار کی نشانی ڈالنا مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32244، ترقيم محمد عوامة 30868)
Hadith No.: 30869 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء أنه كان يكره (التعشير) (١) في المصحف، وأن يُكتب فيه (شيء) (٢) من غيره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا مکروہ سمجھتے تھے۔ اور یہ بھی کہ اس میں قرآن کے علاوہ کوئی اور بات لکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32245، ترقيم محمد عوامة 30869)
Hadith No.: 30870 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٦ - حدثنا (أبو) (١) خالد عن حجاج عن حماد عن إبراهيم مثله.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد نے بھی حضرت ابراہیم سے ما قبل جیسی حدیث نقل کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32246، ترقيم محمد عوامة 30870)
Hadith No.: 30871 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٧ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يكتب (تعشير) (١) أو تفصيل، ويقول: سورة البقرة، ويقول: السورة التي تذكر فيها البقرة.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد مکروہ سمجھتے تھے کہ مصحف میں اعشار کی نشانی لگائی جائے یا کسی چیز کی تفصیل لکھی جائے اور یوں کہنا بھی مکروہ سمجھتے تھے، سورة البقرۃ، اور یوں کہتے: وہ سورت جس میں بقرہ کا ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32247، ترقيم محمد عوامة 30871)
Hadith No.: 30872 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره (التعشير) (١) في المصحف.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانا ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32248، ترقيم محمد عوامة 30872)
Hadith No.: 30873 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٤٩ - (١) حدثنا عبدة عن الزبرقان قال: قلت لأبي رزين: إن عندي مصحفًا أريد أن أختمه بالذهب، وأكتب عند أول سورة آية كذا وكذا، ⦗٤٨٥⦘ (فقال) (٢) أبو رزين: لا (تزيدن) (٣) فيه شيئًا من أمر الدنيا قل ولا كثر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے عرض کیا: میرے پاس ایک مصحف ہے میں چاہتا ہوں کہ اس پر سونے کی مہر لگا ؤں اور ہر سورت کے شروع میں لکھ دوں۔ اتنی اور اتنی آیات؟ تو حضرت ابو رزین نے فرمایا: تم قرآن میں اس چیز کو مت زیادہ کرو جو دنیا کی چیزیں ہیں نہ تھوڑی نہ زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32249، ترقيم محمد عوامة 30873)
Hadith No.: 30874 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن محمد أنه كان يكره الفواتح والعواشر التي فيها قاف وكاف.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد ان نشانیوں کو قرآن مجید میں مکروہ سمجھتے تھے۔ جن میں قاف اور کاف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32250، ترقيم محمد عوامة 30874)
Hadith No.: 30875 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥١ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التعشير في المصحف] (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے مصحف میں اعشار کی نشانی لگانے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32251، ترقيم محمد عوامة 30875)
Hadith No.: 30876 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره (النقط) (١) وخاتمة سورة كذا وكذا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے مصحف میں نقطے لگانے کو اور سورة کے اختتام پر اس طرح اور اس طرح نشانی لگانے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32252، ترقيم محمد عوامة 30876)
Hadith No.: 30877 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٣ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن شيخ عن عبد اللَّه أنه رأى خطا في (مصحف) (١) (فحكه) (٢) وقال: لا تخلطوا فيه غيره (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج اپنے استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک مصحف میں خاص نشان لگا دیکھا تو اس کو مٹا دیا اور فرمایا: قرآن میں اس کے غیر کی آمیزش مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32253، ترقيم محمد عوامة 30877)
Hadith No.: 30878 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٤ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن عطاء أنه كان يكره (التعشير) (١) في المصحف وأن يكتب فيه شيء من غيره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء ناپسند کرتے تھے کہ مصحف میں اعشار کی نشانی لگائی جائے اور اس میں قرآن کے علاوہ کوئی اور چیز لکھی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32254، ترقيم محمد عوامة 30878)
Hadith No.: 30879 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٣٢٢٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد عن شعيب بن الحبحاب أن أبا العالية كان يكره العواشر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعیب بن الحبحاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ اعشار کے نشان ڈالنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32255، ترقيم محمد عوامة 30879)