٣٢٢٤٧ - حدثنا المحاربي عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يكتب (تعشير) (١) أو تفصيل، ويقول: سورة البقرة، ويقول: السورة التي تذكر فيها البقرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد مکروہ سمجھتے تھے کہ مصحف میں اعشار کی نشانی لگائی جائے یا کسی چیز کی تفصیل لکھی جائے اور یوں کہنا بھی مکروہ سمجھتے تھے، سورة البقرۃ، اور یوں کہتے: وہ سورت جس میں بقرہ کا ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32247، ترقيم محمد عوامة 30871)