٣٢٢٤٩ - (١) حدثنا عبدة عن الزبرقان قال: قلت لأبي رزين: إن عندي مصحفًا أريد أن أختمه بالذهب، وأكتب عند أول سورة آية كذا وكذا، ⦗٤٨٥⦘ (فقال) (٢) أبو رزين: لا (تزيدن) (٣) فيه شيئًا من أمر الدنيا قل ولا كثر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے عرض کیا: میرے پاس ایک مصحف ہے میں چاہتا ہوں کہ اس پر سونے کی مہر لگا ؤں اور ہر سورت کے شروع میں لکھ دوں۔ اتنی اور اتنی آیات؟ تو حضرت ابو رزین نے فرمایا: تم قرآن میں اس چیز کو مت زیادہ کرو جو دنیا کی چیزیں ہیں نہ تھوڑی نہ زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32249، ترقيم محمد عوامة 30873)