☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30877
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30877
حدیث نمبر: 30877 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٥٣ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن شيخ عن عبد اللَّه أنه رأى خطا في (مصحف) (١) (فحكه) (٢) وقال: لا تخلطوا فيه غيره (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حجاج اپنے استاذ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک مصحف میں خاص نشان لگا دیکھا تو اس کو مٹا دیا اور فرمایا: قرآن میں اس کے غیر کی آمیزش مت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32253، ترقيم محمد عوامة 30877)
پچھلی حدیث → (30876) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30878)