☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 30876
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 30876
حدیث نمبر: 30876 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٢٢٥٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره (النقط) (١) وخاتمة سورة كذا وكذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے مصحف میں نقطے لگانے کو اور سورة کے اختتام پر اس طرح اور اس طرح نشانی لگانے کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32252، ترقيم محمد عوامة 30876)
پچھلی حدیث → (30875) باب پر واپس ← اگلی حدیث (30877)