٣٢٢٥٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن محمد أنه كان يكره الفواتح والعواشر التي فيها قاف وكاف.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت محمد ان نشانیوں کو قرآن مجید میں مکروہ سمجھتے تھے۔ جن میں قاف اور کاف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32250، ترقيم محمد عوامة 30874)