☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يلبس (خاتما) في يساره
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← من كان يلبس (خاتما) في يساره
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 25673 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین۔ یہ دونوں اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26797، ترقيم محمد عوامة 25673)
حديث رقم: 25674 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن سليمان بن بلال عن جعفر عن أبيه (١) أن أبا بكر وعمر وعثمان (تختموا) (٢) في يسارهم (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26798، ترقيم محمد عوامة 25674)
حديث رقم: 25675 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٧٩٩ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا عبدة (عن) (٢) عبيد اللَّه قال: رأيت القاسم وسالمًا يتختمان في يسارهما.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی ڈالتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26799]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26799، ترقيم محمد عوامة 25675)
حديث رقم: 25676 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن إسماعيل قال: رأيت على إبراهيم خاتمًا في يساره.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں میں نے حضرت ابراہیم کے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26800، ترقيم محمد عوامة 25676)
حديث رقم: 25677 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يتختم في يساره (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26801، ترقيم محمد عوامة 25677)
حديث رقم: 25678 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش قال: رأيت خاتم إبراهيم في يساره.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کی انگوٹھی ان کے بائیں ہاتھ میں دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26802، ترقيم محمد عوامة 25678)
حديث رقم: 25679 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٨٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الصلت عن ابن سيرين أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأبا بكر وعمر وعثمان كانوا يتختمون في شمائلهم (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر، حضرت عمر اور حضرت عثمان …یہ سب اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26803، ترقيم محمد عوامة 25679)
حديث رقم: 25680 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل (١) الأزرق (قال) (٢) : رأيت خاتم عمرو بن حريث في يساره (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل ازرق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن حریث کی انگوٹھی ان کے بائیں ہاتھ میں دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26804]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26804، ترقيم محمد عوامة 25680)