٢٦٨٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش قال: رأيت خاتم إبراهيم في يساره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کی انگوٹھی ان کے بائیں ہاتھ میں دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26802، ترقيم محمد عوامة 25678)