٢٦٨٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يتختم في يساره (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26801، ترقيم محمد عوامة 25677)