٢٦٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن إسماعيل قال: رأيت على إبراهيم خاتمًا في يساره.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں میں نے حضرت ابراہیم کے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26800، ترقيم محمد عوامة 25676)