٢٦٧٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن سليمان بن بلال عن جعفر عن أبيه (١) أن أبا بكر وعمر وعثمان (تختموا) (٢) في يسارهم (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: حضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26798، ترقيم محمد عوامة 25674)