٢٦٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین۔ یہ دونوں اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26797، ترقيم محمد عوامة 25673)