☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25673
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25673
حدیث نمبر: 25673 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٧٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان الحسن والحسين يتختمان في يسارهما (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین۔ یہ دونوں اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26797]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26797، ترقيم محمد عوامة 25673)
پچھلی حدیث → (25672) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25674)