☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في كري الأرض البيضاء بالذهب
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب البيوع والأقضية← في كري الأرض البيضاء بالذهب
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 13
حديث رقم: 22872 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن طارق عن سعيد بن المسيب عن رافع بن خديج عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (قال) (١) :"إنما يزرع ثلاثة: رجل (منح) (٢) (أرضًا) (٣) فهو (يزرع ما منح) (٤) ورجل (له أرض فهو يزرعها) (٥) ، ورجل (استكرى) (٦) أرضا بذهب أو فضة" (٧) .
الترجمة: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک زمین کی کاشت صرف دو طرح سے ہے، ایک وہ شخص جس کو زمین دی جائے تو وہ اس میں کاشت کرے، دوسرا وہ شخص جس کی اپنی زمین ہے اور اس کو کاشت کرتا ہے اور تیسرا وہ شخص جو زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23885، ترقيم محمد عوامة 22872)
حديث رقم: 22873 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ربيعة (بن) (١) أبي عبد الرحمن (عن حنظلة) (٢) بن قيس قال: سألت رافع بن خديج عن (كراء) (٣) الأرض البيضاء بالذهب والفضة فقال: حلال لا بأس به (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ فرمایا: حلال ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23886، ترقيم محمد عوامة 22873)
حديث رقم: 22874 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء عن القاسم بن عبد اللَّه قال: سألت (سعدا) (١) عن (كراء) (٢) الأرض (بالذهب) (٣) والفضة فقال: لا بأس به، ذلك قرض الأرض (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعد سے کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا: کوئی حرج نہیں، یہ زمین کا قرضہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23887، ترقيم محمد عوامة 22874)
حديث رقم: 22875 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس (بكراء) (١) الأرض بالذهب والفضة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلہ کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23888، ترقيم محمد عوامة 22875)
حديث رقم: 22876 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا عن داود عن سعيد بن جبير قال: لا بأس (بكراء) (١) الأرض البيضاء بالذهب والفضة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23889، ترقيم محمد عوامة 22876)
حديث رقم: 22877 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر قال: كان سالم وسعيد بن المسيب وعروة والزهري لا يرون (بكراء) (٢) الأرض البيضاء بالذهب والفضة بأسا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم، حضرت سعید بن المسیب، حضرت عروہ اور حضرت زہری رحمہ اللہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23890، ترقيم محمد عوامة 22877)
حديث رقم: 22878 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير عن ابن عباس قال: إن أمثل ما أنتم صانعون: أن تستأجروا الأرض البيضاء بالذهب والفضة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ بیشک تمہارے پیشوں میں سے بہتر پیشہ یہ ہے کہ تم زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دیتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23891، ترقيم محمد عوامة 22878)
حديث رقم: 22879 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن (الفضيل) (١) عن سالم قال: أما الأرض البيضاء (فإنا) (٢) نكريها بالذهب والورق.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ بیشک کو ری زمین اس کو ہم سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23892، ترقيم محمد عوامة 22879)
حديث رقم: 22880 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن تستأجر الأرض البيضاء بالذهب والورق، وما أراد إن (تستأجرها) (١) به.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص زمین کرایہ پر دینے کا ارادہ کرے تو وہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پردے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23893، ترقيم محمد عوامة 22880)
حديث رقم: 22881 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن حجاج بن دينار قال: سألت أبا جعفر عن الأرض البيضاء ليس فيها شجر ولا زرع؛ تستأجرها (بالدراهم والدنانير) (١) قال: هو حسن، كذلك نفعل بالمدينة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کو ری زمین جس پر درخت اور کھیت نہیں ہے اس کو ہم دراہم اور دینار کے بدلے کرایہ پر دیتے ہیں؟ فرمایا: یہ اچھا ہے، ہم بھی مدینہ منورہ میں اسی طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23894، ترقيم محمد عوامة 22881)
حديث رقم: 22882 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (إبراهيم) (١) بن سعد عن محمد بن عكرمة (٢) (بن) (٣) الحارث عن محمد بن عبد الرحمن [ (بن) (٤) أبي لبيبة] (٥) عن سعيد بن المسيب عن (سعد) (٦) قال: كنا نكري الأرض على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم بما (٧) على السواقي من الزرع وما صعد بالماء (منها) (٨) فنهانا رسول ⦗٣٦٤⦘ اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم-عن ذلك وأمرنا أن (نكري) (٩) بالذهب والورق (١٠) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اکرم 5 کے دور میں زمین کو پانی لگانے والوں کو کرایہ پر دیتے تھے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرما دیا اور فرمایا ہم سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دیا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23895، ترقيم محمد عوامة 22882)
حديث رقم: 22883 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: سألت سعيد بن المسيب عن يتيم لي له أرض فقال: إن كنت مكريها فأكرها بذهب أو فضة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا کہ میرے پاس ایک یتیم ہے جس کی زمین بھی ہے؟ آپ نے فرمایا اگر تو کرایہ پر زمین دینا چاہتا ہے تو اس کو دراہم اور دینار کے بدلے دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23896، ترقيم محمد عوامة 22883)
حديث رقم: 22884 مصنف ابن أبي شيبة
٢٣٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن معاوية بن إسحاق قال: سألت سعيد (بن جبير) (١) عن إجارة الأرض فقال: لا بأس بها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے کرایہ پر زمین دینے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23897، ترقيم محمد عوامة 22884)