٢٣٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن حجاج بن دينار قال: سألت أبا جعفر عن الأرض البيضاء ليس فيها شجر ولا زرع؛ تستأجرها (بالدراهم والدنانير) (١) قال: هو حسن، كذلك نفعل بالمدينة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ کو ری زمین جس پر درخت اور کھیت نہیں ہے اس کو ہم دراہم اور دینار کے بدلے کرایہ پر دیتے ہیں؟ فرمایا: یہ اچھا ہے، ہم بھی مدینہ منورہ میں اسی طرح کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23894، ترقيم محمد عوامة 22881)