٢٣٨٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء عن القاسم بن عبد اللَّه قال: سألت (سعدا) (١) عن (كراء) (٢) الأرض (بالذهب) (٣) والفضة فقال: لا بأس به، ذلك قرض الأرض (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعد سے کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ فرمایا: کوئی حرج نہیں، یہ زمین کا قرضہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23887، ترقيم محمد عوامة 22874)