٢٣٨٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ربيعة (بن) (١) أبي عبد الرحمن (عن حنظلة) (٢) بن قيس قال: سألت رافع بن خديج عن (كراء) (٣) الأرض البيضاء بالذهب والفضة فقال: حلال لا بأس به (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ کو ری زمین کو سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دینا کیسا ہے؟ فرمایا: حلال ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23886، ترقيم محمد عوامة 22873)