٢٣٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن (الفضيل) (١) عن سالم قال: أما الأرض البيضاء (فإنا) (٢) نكريها بالذهب والورق.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ بیشک کو ری زمین اس کو ہم سونے اور چاندی کے بدلے کرایہ پر دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23892، ترقيم محمد عوامة 22879)