☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من رخص للمتوفى عنها زوجها أن تخرج
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 19204 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " نَقَلَ عَلِيُّ أُمَّ كُلْثُومٍ حَيْثُ قُتِلَ عُمَرُ ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا گھر اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنی بہن کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19962، ترقيم محمد عوامة 19204)
Hadith No.: 19205 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " تَخْرُجُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19964، ترقيم محمد عوامة 19205)
Hadith No.: 19206 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، وَأَبِي الشَّعْثَاءِ، في " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا، قَالَا: تَخْرُجُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19965، ترقيم محمد عوامة 19206)
Hadith No.: 19207 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوجائے وہ جہاں چاہے عدت گزار سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19966، ترقيم محمد عوامة 19207)
Hadith No.: 19208 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ " يَنْقِلُ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت کو اس کے گھر سے جانے کی اجازت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19968، ترقيم محمد عوامة 19208)
Hadith No.: 19209 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنّ عَلِيًّا " نَقَلَ أُمَّ كُلْثُومٍ بَعْدَ سَبْعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ (اپنی صاحبزادی) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کے شوہر (حضرت عمر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے سات دن بعد اپنے گھر لے آئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19969، ترقيم محمد عوامة 19209)