حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " نَقَلَ عَلِيُّ أُمَّ كُلْثُومٍ حَيْثُ قُتِلَ عُمَرُ ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ شہید ہوگئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنی صاحبزادی حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا گھر اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنی بہن کا گھر تبدیل کرادیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19962، ترقيم محمد عوامة 19204)