حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسٍ، بْنِ سِيرِينَ، أَنّ ابْنَةً لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ تُوُفِّيَ زَوْجُهَا , فَأَتَتْهُمْ , فَأَرَادَتْ أَنْ تَبِيتَ عِنْدَهُمْ فَمَنَعَهَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، وَقَالَ:" ارْجِعِي إلَى بَيْتِكِ فَبِيتِي فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک بیٹی کے خاوند کا انتقال ہوگیا۔ وہ اپنے گھر والوں کے پاس آئی اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ ان کے پاس رات گزارے۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے انہیں ایسا کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ اپنے گھر چلی جاؤ اور وہیں رات گزارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19961، ترقيم محمد عوامة 19203)