☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 19202
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 19202
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ عَوْفِ بْنِ أَبِي جَدر، قَالَ: تُوُفِّيَ صَدِيقٌ لِي , وَتَرَكَ زَرْعًا لَهُ بِقُبَاءَ فَجَاءَتِ امْرَأَتُهُ , فَقَالَتْ: سَلِ ابْنَ عُمَرَ أَخْرُجُ فَأَقُومُ عَلَيْهِ؟ فَأَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ , فَقَالَ:" تَخْرُجُ بِالنَّهَارِ , وَلَا تَبِيتُ بِاللَّيْلِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عوف بن ابی جمیلہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میرے ایک دوست کا انتقال ہوگیا۔ قباء میں ان کا کھیت تھا۔ ان کی بیوی نے مجھ سے کہا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کرو کہ کیا میں اس کھیت میں کام کرسکتی ہوں؟ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ دن کے وقت نکل سکتی ہے رات کو نہیں نکل سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19960، ترقيم محمد عوامة 19202)
← Previous Hadith (19201) Back to Bab Next Hadith → (19203)