حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنّ امْرَأَةً مِنَ الْأَنْصَارِ تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا , وَأَنَّ أَبَاهَا اشْتَكَى , فَاسْتَأْذَنَتْ عُمَرَ" فَلَمْ يُرَخِّصْ لَهَا إلَّا فِي لَيْلَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ انصار کی ایک عورت خاوند کے فوت ہونے کے بعد عدت گزار رہی تھی۔ کہ اس کے والد بیمار ہوگئے۔ اس نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے ان کی تیمارداری کی اجازت چاہی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے صرف دن کے وقت انہیں جانے کی اجازت دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19959]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19959، ترقيم محمد عوامة 19201)