حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُونَ: " لَا تَخْرُجُ حَتَّى تُوَفِّيَ أَجَلَهَا فِي بَيْتِ زَوْجِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوگیا ہو وہ اپنی عدت پوری کئے بغیر خاوند کے گھر سے نہیں نکل سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19958]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19958، ترقيم محمد عوامة 19200)