حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، وَأَبِي الشَّعْثَاءِ، في " الْمُتَوَفَّى عَنْهَا، قَالَا: تَخْرُجُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خاوند کے فوت ہوجانے کے بعد عورت اس کے گھر سے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19965، ترقيم محمد عوامة 19206)