عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنّ عَلِيًّا " نَقَلَ أُمَّ كُلْثُومٍ بَعْدَ سَبْعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ (اپنی صاحبزادی) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کے شوہر (حضرت عمر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے سات دن بعد اپنے گھر لے آئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19969، ترقيم محمد عوامة 19209)