☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 19209
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 19209
حدیث نمبر: 19209 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنّ عَلِيًّا " نَقَلَ أُمَّ كُلْثُومٍ بَعْدَ سَبْعٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ (اپنی صاحبزادی) حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا کو ان کے شوہر (حضرت عمر رضی اللہ عنہ) کی شہادت کے سات دن بعد اپنے گھر لے آئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19969]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19969، ترقيم محمد عوامة 19209)
پچھلی حدیث → (19208) باب پر واپس ← اگلی حدیث (19210)