☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطلاق← من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 13
حديث رقم: 18976 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا نُجِيزُ قَوْلَ الْمَرْأَةِ فِي دِينِ اللَّهِ , الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے دین میں عورت کے قول کو جاری نہیں کرتے (یہ حضرت فاطمہ بنت قیس کے قول پر تعریض ہے) تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر رہائش اور نفقہ واجب ہوگا، حضرت ابن فضیل رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عورت کے لئے اس بات میں خیر نہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19715، ترقيم محمد عوامة 18976)
حديث رقم: 18977 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، وَعَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا:" لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19717، ترقيم محمد عوامة 18977)
حديث رقم: 18978 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19718]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19718، ترقيم محمد عوامة 18978)
حديث رقم: 18979 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حُمَيْدٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَعَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَا:" لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19719]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19719، ترقيم محمد عوامة 18979)
حديث رقم: 18980 مصنف ابن أبي شيبة
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لِلْمُطَلَّقَةِ النَّفَقَةُ مَا لَمْ تَحْرُمْ , فَإِذَا حَرُمَتْ ؛ فَلَهَا مَتَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس طلاق یافتہ عورت کو اس وقت تک نفقہ ملے گا جب تک وہ حرام نہ ہوجائے اور جب وہ حرام ہوجائے تو اسے نیکی کے ساتھ فائدہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19720، ترقيم محمد عوامة 18980)
حديث رقم: 18981 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَعَطَاءٍ، وَالشَّعْبِيِّ، قَالُوا فِي الْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا:" لَهَا السُّكْنَى وَلَا نَفَقَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت شعبی اور حضرت عطاء s فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19721، ترقيم محمد عوامة 18981)
حديث رقم: 18982 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: ذَكَرْتُ لِإِبْرَاهِيمَ حَدِيثَ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ؟ فَقَالَ إبْرَاهِيمُ: قَالَ عُمَرُ: لَا نَدَعُ كِتَابَ اللَّهِ وَسُنَّةَ رَسُولِهِ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ لَا نَدْرِي حَفِظَتْ أَوْ نَسِيَتْ! وَكَانَ عُمَرُ " يَجْعَلُ لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے، ہم نہیں جانتے کہ وہ عورت بھول گئی یا اس نے یاد رکھا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ طلاق یافتہ عورت کی رہائش اور نفقہ خاوند پر لازم کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19722، ترقيم محمد عوامة 18982)
حديث رقم: 18983 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ رَجُلٍ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ بِبَيْتٍ بِكِرَاءٍ , عَلَى مَنِ الْكِرَاءُ؟ قَالَ:" عَلَى زَوْجِهَا، قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَ زَوْجِهَا؟ قَالَ: فَعَلَيْهَا , قَالَ: فَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهَا؟ قَالَ: فَعَلَى الْأَمِيرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور وہ کسی کرائے کے گھر میں رہتی ہو تو کرایہ کس پر لازم ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے خاوند پر، میں نے پوچھا کہ اگر اس کے خاوند کے پاس کرایہ نہ ہو تو کس پر واجب ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس عورت پر، میں نے عرض کیا کہ اگر اس عورت کے پاس بھی نہ ہو تو پھر کس پر واجب ہوگا؟ انہوں نے فرمایا کہ امیر پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19723، ترقيم محمد عوامة 18983)
حديث رقم: 18984 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا شَبَابَةُ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19724، ترقيم محمد عوامة 18984)
حديث رقم: 18985 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ :" لَا نَدَعُ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا لِقَوْلِ الْمَرْأَةِ , الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے، تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19725، ترقيم محمد عوامة 18985)
حديث رقم: 18986 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" لَا نَدَعُ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا لِقَوْلِ امْرَأَةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19726، ترقيم محمد عوامة 18986)
حديث رقم: 18987 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْمَسْعُودِيِّ، عَنِ الْحَكَمِ، أَنَّ شُرَيْحًا، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19727، ترقيم محمد عوامة 18987)
حديث رقم: 18988 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین طلاقیں دی گئی عورت کو رہائش اور نفقہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19728]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19728، ترقيم محمد عوامة 18988)