جَابِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لِلْمُطَلَّقَةِ النَّفَقَةُ مَا لَمْ تَحْرُمْ , فَإِذَا حَرُمَتْ ؛ فَلَهَا مَتَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس طلاق یافتہ عورت کو اس وقت تک نفقہ ملے گا جب تک وہ حرام نہ ہوجائے اور جب وہ حرام ہوجائے تو اسے نیکی کے ساتھ فائدہ دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19720]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19720، ترقيم محمد عوامة 18980)