☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18976
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18976
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " لَا نُجِيزُ قَوْلَ الْمَرْأَةِ فِي دِينِ اللَّهِ , الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةُ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے دین میں عورت کے قول کو جاری نہیں کرتے (یہ حضرت فاطمہ بنت قیس کے قول پر تعریض ہے) تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر رہائش اور نفقہ واجب ہوگا، حضرت ابن فضیل رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عورت کے لئے اس بات میں خیر نہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19715، ترقيم محمد عوامة 18976)
← Previous Hadith (18975) Back to Bab Next Hadith → (18977)