عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" لَا نَدَعُ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا لِقَوْلِ امْرَأَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19726، ترقيم محمد عوامة 18986)