☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18986
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18986
حدیث نمبر: 18986 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، قَالَ: نَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" لَا نَدَعُ كِتَابَ رَبِّنَا وَسُنَّةَ نَبِيِّنَا لِقَوْلِ امْرَأَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم ایک عورت کے قول کی وجہ سے اپنے رب کی کتاب اور اپنے نبی کی سنت کو نہیں چھوڑ سکتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19726]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19726، ترقيم محمد عوامة 18986)
پچھلی حدیث → (18985) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18987)