☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء بھی شرعی ایلاء ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطلاق← جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء بھی شرعی ایلاء ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 18912 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ وَبَرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ " رَجُلًا آلَى مِنَ امْرَأَتِهِ عَشْرًا فَأَوْقَعَهُ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے دس دن کے لئے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اس پر ایلاء کا حکم نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19643]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19643، ترقيم محمد عوامة 18912)
حدیث نمبر: 18913 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ، قَالَا: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ شَهْرًا، ثُمَّ تَرَكَهَا حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ إنَّهَا تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے ایک مہینے تک کے لئے ایلاء کیا پھر چار مہینے گذر گئے تو ایک طلاق بائنہ پڑگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19644، ترقيم محمد عوامة 18913)
حدیث نمبر: 18914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: وَاللَّهِ لَا أَقْرَبُكِ الْيَوْمَ , فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ ؛ فَهُوَ إيلَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ خدا کی قسم! میں آج تیرے قریب نہیں آؤں گا اور پھر چار مہینے تک اسے چھوڑے رکھا تو یہ ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19645، ترقيم محمد عوامة 18914)
حدیث نمبر: 18915 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَلَفَ عَلَى دُونِ أَرْبَعَةٍ ؛ فَهُوَ مُولٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر چار مہینے سے کم کی قسم کھائی تو بھی ایلاء ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19646]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19646، ترقيم محمد عوامة 18915)
حدیث نمبر: 18916 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ أَنْ لَا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ شَهْرًا، قَالَ: هُوَ مُولٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے قسم کھائی کہ وہ ایک ماہ تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا تو وہ ایلاء کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19647، ترقيم محمد عوامة 18916)