حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ، قَالَا: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ شَهْرًا، ثُمَّ تَرَكَهَا حَتَّى تَمْضِيَ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ ؛ إنَّهَا تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے ایک مہینے تک کے لئے ایلاء کیا پھر چار مہینے گذر گئے تو ایک طلاق بائنہ پڑگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19644، ترقيم محمد عوامة 18913)