حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: وَاللَّهِ لَا أَقْرَبُكِ الْيَوْمَ , فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ ؛ فَهُوَ إيلَاءٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ خدا کی قسم! میں آج تیرے قریب نہیں آؤں گا اور پھر چار مہینے تک اسے چھوڑے رکھا تو یہ ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19645، ترقيم محمد عوامة 18914)