☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18914
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18914
حدیث نمبر: 18914 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: " إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: وَاللَّهِ لَا أَقْرَبُكِ الْيَوْمَ , فَتَرَكَهَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ ؛ فَهُوَ إيلَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ خدا کی قسم! میں آج تیرے قریب نہیں آؤں گا اور پھر چار مہینے تک اسے چھوڑے رکھا تو یہ ایلاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19645، ترقيم محمد عوامة 18914)
پچھلی حدیث → (18913) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18915)