☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18916
حدیث نمبر: 18916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنِ الْحَكَمِ فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ أَنْ لَا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ شَهْرًا، قَالَ: هُوَ مُولٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے قسم کھائی کہ وہ ایک ماہ تک اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا تو وہ ایلاء کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19647]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19647، ترقيم محمد عوامة 18916)
پچھلی حدیث → (18915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18917)