حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: آلَى رَجُلٌ مِنَ الْحَيِّ فَنُفِسَتِ امْرَأَتُهُ، قَالَ: فَسَأَلْتُ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ، وَمَسْرُوقًا؟ فَقَالُوا:" إذَا فَاءَ بِلِسَانِهِ ؛ فَقَدْ فَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو شعثائ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ علاقے کے ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا پھر وہ عورت نفا س کا شکارہوگئی تو میں نے اس بارے میں حضرت علقمہ، حضرت اسود اور حضرت مسروق s سے سوال کیا، انہوں نے فرمایا کہ جب زبان سے قسم توڑنے کو کہہ دیا تو قسم ٹوٹ گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19648، ترقيم محمد عوامة 18917)