حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا آلَى الرَّجُلُ مِنَ امْرَأَتِهِ فَمَنَعَهُ مِنْ جِمَاعِهَا مَرَضٌ , أَوْ شُغْلٌ , أَوْ عُذْرٌ مِنْهُ , أَوْ مِنْهَا وَأَشْهَدَ عَلَى فَيْئِهِ ؛ أَجْزَأَهُ ذَلِكَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا، لیکن کسی مرض، مصروفیت یا عذر وغیرہ نے جماع سے روکے رکھا لیکن آدمی نے قسم سے رجوع پر گواہ بنالئے تو یہ کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19649]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19649، ترقيم محمد عوامة 18918)