☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من أجاز طلاق السكران
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الطلاق← من أجاز طلاق السكران
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 17
Hadith No.: 18258 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " طَلَاقُ السَّكْرَانِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18920، ترقيم محمد عوامة 18258)
Hadith No.: 18259 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" طَلاقُ النَّشْوَانِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلاشخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18921]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18921، ترقيم محمد عوامة 18259)
Hadith No.: 18260 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ كَانَ " لَا يُجِيزُ طَلَاقَ السَّكْرَانِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18922، ترقيم محمد عوامة 18260)
Hadith No.: 18261 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , أنهما قَالَا:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ , وَيُوجَعُ ظَهْرُهُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے لیکن اسے کوڑے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18923، ترقيم محمد عوامة 18261)
Hadith No.: 18262 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , أنهما قَالَا:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18924، ترقيم محمد عوامة 18262)
Hadith No.: 18263 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " طَلَاقُ السَّكْرَانِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18925، ترقيم محمد عوامة 18263)
Hadith No.: 18264 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَنْبَسَةَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ " أَجَازَ طَلَاقَ السَّكْرَانِ وَجَلَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے نشے میں مبتلا شخص کی طلاق کو درست قرار دیا اور اسے کوڑے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18926، ترقيم محمد عوامة 18264)
Hadith No.: 18265 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، قَالَ: طَلَّقَ جَارٌ لِي سَكْرَانُ , فَأَمَرَ أَنْ أَسْأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ؟ , فَقَالَ:" إنْ أَصَبْتَ فِيهِ الْحَقَّ ؛ فُرِّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ , وَضَرَبَ ثَمَانِينَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے نشے کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دی، پھر مجھے کہا کہ میں حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کروں۔ ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے اور آدمی کو اسی کوڑے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18927، ترقيم محمد عوامة 18265)
Hadith No.: 18266 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18928، ترقيم محمد عوامة 18266)
Hadith No.: 18267 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ مَيْمُونٍ، قَالَ:" يَجُوزُ طَلَاقُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18929، ترقيم محمد عوامة 18267)
Hadith No.: 18268 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: " يَجُوزُ طَلَاقُ السَّكْرَانِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18930، ترقيم محمد عوامة 18268)
Hadith No.: 18269 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِمَالِكٍ: حُدِّثْتُ , أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَا:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ""
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18931، ترقيم محمد عوامة 18269)
Hadith No.: 18270 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ الْخِرِّيتِ، عَنْ أَبِي لَبِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ " أَجَازَ طَلَاقَ السَّكْرَانِ بِشَهَادَةِ نِسْوَةٍ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عورتوں کی گواہی پر نشہ میں مبتلا شخص کی طلاق کو واقع قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18932، ترقيم محمد عوامة 18270)
Hadith No.: 18271 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" إذَا طَلَّقَ وَأَعْتَقَ ؛ جَازَ عَلَيْهِ، وَأُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص نے جب کسی کو طلاق دی یا غلام کو آزاد کیا تو یہ واقع ہے اور حد قائم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18933، ترقيم محمد عوامة 18271)
Hadith No.: 18272 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" يَجُوزُ طَلَاقُهُ وَالْحَدُّ فِي ظَهْرِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے، البتہ اس پر حدجاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18934، ترقيم محمد عوامة 18272)
Hadith No.: 18273 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " مَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ اللَّهِ ؛ فَلَيْسَ طَلَاقُهُ بِشَيْءٍ , وَمَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ الشَّيْطَانِ ؛ فَطَلَاقُهُ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی طرف سے مغلوب العقل ہوجانے والے (جیسے مجنون یا معتوہ وغیرہ) کی طلاق نہیں ہوتی اور شیطان کی طرف سے مغلوب العقل ہونے والے (جیسے شرابی وغیرہ) کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18935، ترقيم محمد عوامة 18273)
Hadith No.: 18274 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ عَامِرٍ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " طَلَاقُ السَّكْرَانِ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18936، ترقيم محمد عوامة 18274)