حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِمَالِكٍ: حُدِّثْتُ , أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَا:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ""
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18931، ترقيم محمد عوامة 18269)