☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18269
حدیث نمبر: 18269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: قُلْتُ لِمَالِكٍ: حُدِّثْتُ , أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، قَالَا:" طَلَاقُهُ جَائِزٌ؟ قَالَ:" نَعَمْ""
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ اور حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18931، ترقيم محمد عوامة 18269)
پچھلی حدیث → (18268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18270)