حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" إذَا طَلَّقَ وَأَعْتَقَ ؛ جَازَ عَلَيْهِ، وَأُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشے میں مبتلا شخص نے جب کسی کو طلاق دی یا غلام کو آزاد کیا تو یہ واقع ہے اور حد قائم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18933، ترقيم محمد عوامة 18271)