حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " مَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ اللَّهِ ؛ فَلَيْسَ طَلَاقُهُ بِشَيْءٍ , وَمَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ الشَّيْطَانِ ؛ فَطَلَاقُهُ جَائِزٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی طرف سے مغلوب العقل ہوجانے والے (جیسے مجنون یا معتوہ وغیرہ) کی طلاق نہیں ہوتی اور شیطان کی طرف سے مغلوب العقل ہونے والے (جیسے شرابی وغیرہ) کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18935، ترقيم محمد عوامة 18273)