☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 18273
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 18273
حدیث نمبر: 18273 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " مَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ اللَّهِ ؛ فَلَيْسَ طَلَاقُهُ بِشَيْءٍ , وَمَنْ طَلَّقَ فِي سُكْرٍ مِنَ الشَّيْطَانِ ؛ فَطَلَاقُهُ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کی طرف سے مغلوب العقل ہوجانے والے (جیسے مجنون یا معتوہ وغیرہ) کی طلاق نہیں ہوتی اور شیطان کی طرف سے مغلوب العقل ہونے والے (جیسے شرابی وغیرہ) کی طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18935، ترقيم محمد عوامة 18273)
پچھلی حدیث → (18272) باب پر واپس ← اگلی حدیث (18274)