☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 17242 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ يَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17833]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17833، ترقيم محمد عوامة 17242)
حدیث نمبر: 17243 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ الْحَجَّاجَ، قَالَ: " إذَا شَكَّتْ فِي الْحَيْضِ اغْتَسَلَتْ وَصَلَّتْ وَلَا يَقْرَبُهَا حَتَّى تَطْهُرَ، فَقَالَ: بِئْسَ مَا قَالَ , الصَّلَاةُ أَعْظَمُ حُرْمَةً".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک مرتبہ حجاج نے بیان کیا کہ جب عورت کو حیض کا شک ہو تو وہ غسل کرکے نماز پڑھ لے اور اس کا خاوند اس کے قریب اس وقت تک نہ جائے جب تک پاک نہ ہوجائے۔ کسی نے کہا کہ اس نے بدترین بات کی ہے کیونکہ نماز زیادہ احترام والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17834]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17834، ترقيم محمد عوامة 17243)
حدیث نمبر: 17244 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ:" يَأْتِيهَا زَوْجُهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17835]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17835، ترقيم محمد عوامة 17244)
حدیث نمبر: 17245 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" يَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17836، ترقيم محمد عوامة 17245)
حدیث نمبر: 17246 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " يَغْشَاهَا زَوْجُهَا إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اگر چاہے اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17837]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17837، ترقيم محمد عوامة 17246)
حدیث نمبر: 17247 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ حَمَّادٍ، فِي الْمُسْتَحَاضَةِ" يَأْتِيهَا زَوْجُهَا وَتَصُومُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے اور وہ روزہ بھی رکھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17838]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17838، ترقيم محمد عوامة 17247)
حدیث نمبر: 17248 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" يَأْتِيهَا , الصَّلَاةُ أَعْظَمُ حُرْمَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ اور نماز زیادہ حرمت والی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17839، ترقيم محمد عوامة 17248)
حدیث نمبر: 17249 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، في المستحاضة" تَصُومُ وَتُصَلِّي وَتَقْضِي الْمَنَاسِكَ وَيَغْشَاهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور مناسک ادا کرے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17840، ترقيم محمد عوامة 17249)
حدیث نمبر: 17250 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَصُومُ وَتُصَلِّي وَيَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17841، ترقيم محمد عوامة 17250)
حدیث نمبر: 17251 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرِ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ يَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17842، ترقيم محمد عوامة 17251)