حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْمُسْتَحَاضَةُ تَصُومُ وَتُصَلِّي وَيَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ روزہ رکھے گی اور نماز پڑھے گی اور اس کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17841، ترقيم محمد عوامة 17250)