☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يبتدئ الطواف تطوعا
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في الرجل يبتدئ الطواف تطوعا
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 15585 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا وكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الصَّدَقَةُ تَطَوُّعًا , وَالصَّلَاةُ وَالصَّوْمُ وَالطَّوَافُ إنْ شَاءَ أَتَمَّ , وَإِنْ شَاءَ قَطَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ صدقہ کرنا (نفلی عبادت) نماز، روزہ اور طواف (اگر نفلی ہوں تو) اگر چاہو تو پورا کرلو اور اگر چاہو تو ختم کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16046، ترقيم محمد عوامة 15585)
Hadith No.: 15586 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الْحَسَنِ , وَقَتَادَةَ، وَابْنِ سِيرِينَ، في " الرَّجُلِ يَفْتَتِحُ الطَّوَافَ تَطَوُّعًا ثُمَّ يَقْطَعُهُ , قَالُوا: يَقْضِي طَوَافَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت قتادہ، حضرت ابن سیرین اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو نفلی طواف شروع کر دے پھر اس کو نامکمل ختم کر دے کہ وہ اس طواف کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16047، ترقيم محمد عوامة 15586)
Hadith No.: 15587 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا حَضَرَتْ صَلَاةٌ مَكْتُوبَةٌ وَأَنْتَ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَاقْطَعْ طَوَافَكَ , ثُمَّ صَلِّ , ثُمَّ اقْضِ مَا بَقِيَ مِنْ طَوَافِكَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر طواف کے دوران فرض نماز کا وقت ہوجائے تو طواف کو چھوڑ کر نماز پڑھے، پھر طواف کے جتنے چکر رہ گئے ان کو پورا کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16048]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16048، ترقيم محمد عوامة 15587)
Hadith No.: 15588 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا جَرِيرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، وطَاوُسٍ، ومُجَاهِدٍ , قَالُوا:" إنْ شِئْتَ فَاقْضِ مَا بَقِيَ , وَإِنْ شِئْتَ فَاسْتَقْبِلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اسی طواف کو پورا کرلو اور اگر چاہو تو دوبارہ نیا طواف کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16049، ترقيم محمد عوامة 15588)
Hadith No.: 15589 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وكِيعٌ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ سَالِمٍ، أَنَّهُ " كَانَ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ , فَصَلَّى , ثُمَّ رَجَعَ إلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَأَتَمَّ مَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم صفا ومروہ کی سعی کر رہے تھے کہ نماز کا وقت ہوگیا تو انہوں نے نماز ادا فرمائی پھر صفا ومروہ تشریف لے گئے اور جتنے چکر رہ گئے تھے ان کو پورا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16050]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16050، ترقيم محمد عوامة 15589)
Hadith No.: 15590 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ شَيْخٍ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَطُوفُ وَقَدْ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَدَخَلَ فِي الصَّلَاةِ فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ بَنَى عَلَى طَوَافِهِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک مکہ مکرمہ کے شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو طواف کرتے ہوئے دیکھا اور نماز کا وقت ہوگیا، وہ نماز میں شامل ہوگئے، جب نماز مکمل ہوگئی تو اسی طواف کو مکمل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16051]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16051، ترقيم محمد عوامة 15590)
Hadith No.: 15591 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ " بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے طواف کے باقی چکروں کو پورا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16052]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16052، ترقيم محمد عوامة 15591)
Hadith No.: 15592 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، أَنَّهُ " طَافَ خَمْسَةَ أَشْوَاطٍ ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى , فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ بَنَى عَلَى مَا بَقِيَ مِنْ طَوَافِهِ , وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے طواف کے پانچ چکر لگائے تو نماز کا وقت ہوگیا تو آپ نے نماز ادا فرمائی پھر اپنے طواف کے باقی چکر مکمل فرمائے اور دو رکعتیں ادا فرمائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16053]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16053، ترقيم محمد عوامة 15592)
Hadith No.: 15593 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ إسْمَاعِيلَ بْنِ رُهْمٍ , قَالَ: بَعَثَنِي مُجَاهِدٌ فِي حَاجَةٍ، وَأَنَا أَطُوفُ مَعَهُ بِالْبَيْتِ، فَقُلْتُ لَهُ:" إنِّي لَمْ أُتِمَّ طَوَافِي؟! قَالَ: تَرْجِعُ فَتُتِمُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن اسماعیل بن درھم فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے مجھے کسی کام کے لیے بھیجا جب کہ میں ان کے ساتھ طواف کر رہا تھا، میں نے ان سے عرض کیا کہ: میرا طواف ابھی مکمل نہیں ہوا ہے، فرمایا لوٹ کر پھر اس کو پورا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16054]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16054، ترقيم محمد عوامة 15593)
Hadith No.: 15594 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ: فِي الْرَجُلِ تَعْرُضُ لَهُ الْحَاجَةُ، قَالَ: يَقْطَعُ طَوَافَهُ وَيَسْتَأْنِفُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جس کو دوران طواف ضرورت پیش آجائے، فرمایا طواف کو چھوڑ دے اور بعد میں نئے سرے سے طواف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 16055]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16055، ترقيم محمد عوامة 15594)